Urdu Content

پڑھ بیٹا پڑھ، تجھے ہم فیس دیتے رہیں گے

پڑھ بیٹا پڑھ، تجھے ہم فیس دیتے رہیں گے

ہر دن تو ماں کا ہی دن ہوتا ہے لیکن مئی کے دوسرے اتوار پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں عالمی سطح پر ماؤں کا عالمی دن منایا جاتا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد یہی ہے کہ ماں جیسے رشتے کی اہمیت کو دنیا کے سامنے رکھا جائے اور ماں سے محبت اور شکر گزاری کے جذبات کا اظہار کر کے ان کو فروغ دیا جائے۔ وہ ماں جو اپنی اولاد کے لیے کسی قسم کی قربانی دینے سے نہیں کتراتی ، اس کی قربانیوں کو دیکھتے ہوئے ایک دن صرف

اینتھولوجی  -  Anthology

اینتھولوجی  -  Anthology

اینتھولوجی مجموعے کا نام ہے۔ اسے ادبی کاموں کا مجموعہ کہہ لیا جائے جس میں ڈرامے ، مختصر کہانیاں ، اقتباسات ، فلمیں ، گانے  اور  شاعری وغیرہ شامل  ہوتے ہیں۔  اگر افسانوی صنف ( صنف افسانہ) کی بات کی جائے تو عام طور پر صرف مختصر کہانیوں یا مختصر ناولز کے مجموعے کو اینتھولوجی کہتے ہیں۔  ایسی کتاب جس میں مختلف مصنفین کی منتخب کردہ تحاریر ہوں یا مختصر کہانیوں کا مجموعہ ہو اینتھولوجی کہلاتا ہے۔ نظموں کا

معذرت کے ساتھ

معذرت کے ساتھ

(پہاڑوں اور سمندروں کو ریزہ ریزہ کرنے ، ان پر کمندیں ڈالنے اور انہیں قابو میں رکهنے والی قوت کا نام کتاب ہے۔ (ڈاکٹر شاہ محمد مری

"شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات"

"شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات"

میں نے زندگی میں بہت ساری کہانیاں پڑھیں اور کئی کئی دن ان کہانیوں کے کرداروں کے ساتھ گزارے۔ یہ ایک خیالی دنیا ہوتی ہے جس میں آپ جو سوچتے ہیں وہ ہو جاتا ہے جس کردار سے ملنا چاہتے ہیں ملاقات ہو جاتی ہے مگر جب اس خیالی دنیا سے باہر آتے ہیں تو زندگی کی تلخ حقیقتیں کھڑی منہ چڑا رہی ہوتی ہیں۔ اس وقت ان کی کڑواہٹ اور بھی زیادہ بڑھ جاتی ہے جب آپ اپنی خیالی دنیا کو فتح کر کے آئے ہوں۔ ان دونوں دنیاؤں میں بہ