Book Reviews / تبصرہ کتب

Taaruf-e-Islam

Taaruf-e-Islam

آج کی اس جدید دنیا میں مذہب کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں۔ تمام تر جدت کے باوجود دنیا کے سیاسی، معاشی اور معاشرتی معاملات میں جو تبدیلیاں وقوع پذیر ہو رہی ہیں ان کا ایک محرک مذہب بھی ہے۔ کسی مذہب کے اس جدید دنیا میں کردار پر بحث سے پہلے اس کا مکمل تعارف درکار ہوتا ہے جو کہ کسی ایک کتاب میں جامع طور پر پیش کرنا ایک کٹھن کام ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جو زندگی کے تمام پہلو

Economic Development in Pakistan

Economic Development in Pakistan

The content of a book is always a reflection of the mind of the author about an issue but on the other hand, it also provides a candid story of the topic under discussion. The complexity in the genetic makeup of Pakistan is undeniable in all respects like economic, religious, political, cultural and social.

ہردیپ سنگھ رندھاوا ۔۔۔ٹوٹتے پنجاب کی داستان

ہردیپ سنگھ رندھاوا ۔۔۔ٹوٹتے پنجاب کی داستان

اس ناول کی کہانی اسی فیصد سے زائد سچ پر مبنی ہے۔ باقی 20 فیصد کا چھوٹا سا فکشن میں نے صرف اور صرف اس لئے ہردیپ سنگھ کی داستان میں مکس کیا ہے تاکہ اس کہانی کی تلخی کو کم کیا جا سکے۔ ورنہ یہ کہانی اتنی درد ناک تھی کہ میں اسے سنتے ہوئے رو پڑا تھا۔ میرا اس کہانی کو لکھنے کا حوصلہ ہی نہیں تھا اور مجھے یہ بھی پتہ تھا کہ اگر میں نے سب کچھ سچ لکھ دیا تو میرے پڑھنے والوں کی برداشت بھی جواب دے جائے گی۔

وبا کے دنوں میں محبت

وبا کے دنوں میں محبت

موجودہ صورتحال کے پیش نظر مجھے نوبل انعام یافتہ منصف گیبرئیل گار شیا مارکیزکا بین الاقووامی شہرت یافتہ ناول ”وبا کے دنوں میں محبت “یاد آرہا ہے جس میں ایک لڑکا اور لڑکی وبا کے دنوں میں محبت کر بیٹھتے ہیں اور لڑکی کا والد اپنی بیٹی کو وبا کا بہانہ بنا کر کہیں دور لے جاتا ہے اور لڑکے سے جدا کر دیتا ہے اور لڑکی کی شادی وبا کو روکنے والے ایک ڈاکٹر سے کر دیتا ہے لیکن دوری کے باوجود وہ ایک دوسرے سے محبت

سوفی کی دنیا۔۔۔ایک تعارف

سوفی کی دنیا۔۔۔ایک تعارف

کتابیں پڑھنا وقت کا بہترین استعمال ہے۔اس سے نہ صرف نئے خیالات سے واقفیت حاصل ہوتی ہے بلکہ انسان کی سوچنے ا ور حالات سے مقابلہ کرنے کی صلاحیت میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔ کتاب کسی دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کا بہترین ذریعہ ہے۔ اہل علم کتاب پڑھنے کے بے شمار فائدے گنواتے ہیں مثلا اس سے ذہن صحتمند رہتا ہے اور انسان بہت ساری نفسیاتی الجھنوں سے بچ جاتاہے۔