اینتھولوجی - Anthology
اینتھولوجی مجموعے کا نام ہے۔ اسے ادبی کاموں کا مجموعہ کہہ لیا جائے جس میں ڈرامے ، مختصر کہانیاں ، اقتباسات ، فلمیں ، گانے اور شاعری وغیرہ شامل ہوتے ہیں۔ اگر افسانوی صنف ( صنف افسانہ) کی بات کی جائے تو عام طور پر صرف مختصر کہانیوں یا مختصر ناولز کے مجموعے کو اینتھولوجی کہتے ہیں۔ ایسی کتاب جس میں مختلف مصنفین کی منتخب کردہ تحاریر ہوں یا مختصر کہانیوں کا مجموعہ ہو اینتھولوجی کہلاتا ہے۔ نظموں کا
معذرت کے ساتھ
(پہاڑوں اور سمندروں کو ریزہ ریزہ کرنے ، ان پر کمندیں ڈالنے اور انہیں قابو میں رکهنے والی قوت کا نام کتاب ہے۔ (ڈاکٹر شاہ محمد مری
"شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات"
میں نے زندگی میں بہت ساری کہانیاں پڑھیں اور کئی کئی دن ان کہانیوں کے کرداروں کے ساتھ گزارے۔ یہ ایک خیالی دنیا ہوتی ہے جس میں آپ جو سوچتے ہیں وہ ہو جاتا ہے جس کردار سے ملنا چاہتے ہیں ملاقات ہو جاتی ہے مگر جب اس خیالی دنیا سے باہر آتے ہیں تو زندگی کی تلخ حقیقتیں کھڑی منہ چڑا رہی ہوتی ہیں۔ اس وقت ان کی کڑواہٹ اور بھی زیادہ بڑھ جاتی ہے جب آپ اپنی خیالی دنیا کو فتح کر کے آئے ہوں۔ ان دونوں دنیاؤں میں بہ