محمد انور فاروق

"شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات"

"شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات"

میں نے زندگی میں بہت ساری کہانیاں پڑھیں اور کئی کئی دن ان کہانیوں کے کرداروں کے ساتھ گزارے۔ یہ ایک خیالی دنیا ہوتی ہے جس میں آپ جو سوچتے ہیں وہ ہو جاتا ہے جس کردار سے ملنا چاہتے ہیں ملاقات ہو جاتی ہے مگر جب اس خیالی دنیا سے باہر آتے ہیں تو زندگی کی تلخ حقیقتیں کھڑی منہ چڑا رہی ہوتی ہیں۔ اس وقت ان کی کڑواہٹ اور بھی زیادہ بڑھ جاتی ہے جب آپ اپنی خیالی دنیا کو فتح کر کے آئے ہوں۔ ان دونوں دنیاؤں میں بہ